جامعہ سندھ میں انٹر ڈپارٹمنٹل نعت خوانی مقابلہ 17 اپریل کو منعقد ہوگا

ڈائریکٹر بیورو آف اسٹیگس پروفیسر ڈاکٹر صنوبر سلمان شیخ نے اپنے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں مطلع کیا ہے کہ انٹر ڈپارٹمنٹل نعت خوانی مقابلہ 2025ء جمعرات 17 اپریل 2025ء کو انسٹیٹیوٹ آف کامرس کے مرکزی آڈیٹوریم میں منعقد کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ مذکورہ نعت خوانی کا مقابلہ 18 مارچ کو منعقد ہونا تھا لیکن اکیڈمک کونسل کے اجلاس کی وجہ سے اس کو ملتوی کیا گیا تھا۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 04/16/2025
Announcements
1024 x 768
IBA Sports Gala 2025 kicked off with fanfare at SU’s PCB Ground
View Details → 10/30/2025
1024 x 768
Sindh University extends exam form deadline for multiple programs
View Details → 10/30/2025
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽي ۾ ٻن ڏينهن وارو آءِ بي اي اسپورٽس گا...
View Details → 10/30/2025