پروفیسر ڈاکٹر نانک رام ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز مقرر، رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

 سندھ یونیورسٹی کے چانسلر اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پروفیسر ڈاکٹر نانک رام کو جامعہ سندھ کا ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز مقرر کردیا ہے، جو کہ رٹائرمنٹ تک مذکورہ فیکلٹی کے ڈین رہیں گے۔چانسلر کی جانب سے مقرری کے بعد رجسٹرار جامعہ سندھ پروفیسر ڈاکٹر مشتاق علی جاریکو نے بھی ڈاکٹر نانک رام کے بطور ڈین تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

 

 

Author: Mrs. Shumaila Solangi 05/23/2025
Announcements
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽي جي ڪنٽرولر بي ڪام ۽ اي ڊي ڪامرس (حصو ...
View Details → 07/30/2025
1024 x 768
SU announces B.Com, AD (Commerce) Part-II results
View Details → 07/30/2025
1024 x 768
ناظم سالانہ امتحانات جامعہ سندھ جامشورو نے بی کام...
View Details → 07/30/2025