جامعہ سندھ میں ایم ایس/ایم فل و پی ایچ ڈی باٹنی میں داخلوں کیلئے انٹرویوز 2 ستمبر کو لیے جائیں گے

 انسٹیٹیوٹ آف پلانٹ سائنسسز جامعہ  سندھ  جامشورو میں تعلیمی سال  2025ء کے تحت ایم ایس/ ایم فل و پی ایچ ڈی میں داخلوں کیلئے انٹرویوز کا شیڈیول جاری کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف پلانٹ سائنسز  پروفیسر ڈاکٹر رابعہ اسماء میمن نے مطلع کیا ہے کہ تعلیمی سال 2025ء کے تحت ایم ایس/ ایم فل و پی ایچ ڈی باٹنی میں داخلوں کیلئے ٹیسٹ پاس کرنے والے اور اہلیت کے حامل امیدواروں کے انٹرویوز 2 ستمبر کو صبح 9 بجے ڈائریکٹر آفس میں لیے جائیں گے۔ امیدوارں کو وقت کی پابندی کے ساتھ انٹرویو میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

- -

Author: Mrs. Shumaila Solangi 08/29/2025
Announcements
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽي پاران بيچلر ڊگري پروگرامن ۾ داخلائ...
View Details → 10/29/2025
1024 x 768
جامعہ سندھ کی جانب سے بیچلر ڈگری پروگرامز میں داخ...
View Details → 10/29/2025
1024 x 768
ڇھ روزه سنڌالاجي ڪتابي ميلو
View Details → 09/03/2025