جامعہ سندھ کا تعلیمی سال 2026ء کے تحت بیچلر اور تھرڈ ایئر پروگرامز میں داخلوں کی تاریخ میں 19 ستمبر تک توسیع کا اعلان

 جامعہ سندھ جامشورو  نے نئی بیچ 2026ء میں داخلوں کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 19 ستمبر 2025ء تک توسیع کا اعلان کردیا ہے۔ یہ فیصلہ وائس چانسلر کی جانب سے ملک میں ہونے والی تیز بارشوں، خراب موسمی صورتحال اور انٹرنیٹ کنیکٹوٹی کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنز نے تمام امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی آن لائن داخلہ رجسٹریشن نئی مقرر کردہ تاریخ تک مکمل کریں۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 09/16/2025
Announcements
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽي پاران تعليمي سال 2026ع بيچلرس ۽ ٿرڊ ا...
View Details → 09/16/2025
1024 x 768
سنڌالاجي ۾ سڀاڻي ڪتابي ميلي جي اختتامي تقريب ۽ “ج...
View Details → 09/16/2025
1024 x 768
جامعہ سندھ کا تعلیمی سال 2026ء کے تحت بیچلر اور تھرڈ...
View Details → 09/16/2025