جامعہ سندھ اور اس کے تمام کیمپسز میں کل یکم اپریل سے فزیکل کلاسز شروع کرنے کا اعلان
جامعہ سندھ جامشورو اور اس سے ملحق تمام کیمپسز میں کل یکم اپریل 2026ء سے فزیکل کلاسز کا آغاز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں رجسٹرار ساجد قیوم میمن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ دوسری جانب یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ و طالبات کو اپنی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
Author:
Mrs. Shumaila Solangi
04/01/2026