جامعہ سندھ میں “معرکہ حق” کے سلسلے میں 7 مئی کو ریلی نکالی جائے گی، مختلف تقریبات کا اہتمام، ملی نغموں کے مقابلوں کے لیے طلبہ و طالبات کے نام طلب

جامعہ سندھ جامشورو کی جانب سے “معرکہ حق” کے سلسلے میں جشن منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹر بیورو آف اسٹیگس اجوید احمد بھٹی نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا ہے کہ “معرکہ حق” کے سلسلے میں 7 مئی کو علامہ آئی آئی قاضی سینٹرل لائبریری (زیرو پوائنٹ) سے آرٹس فیکلٹی بلڈنگ تک ریلی نکالی جائے گی، جس کے بعد شیخ ایاز آڈیٹوریم میں ایک تقریب بھی منعقد کی جائے گی۔ اعلامیہ کے مطابق معرکہ حق کی تقریبات میں “صدقہ حق” کے عنوان کے تحت ملی نغمے گانے کا مقابلہ بھی منعقد کیا جائے گا، جس کے لیے ہر شعبے سے 3 طلبہ و طالبات کے نام طلب کیے گئے ہیں۔

 

Author: Mrs. Shumaila Solangi 04/30/2026
Announcements
1024 x 768
University of Sindh Successfully Conducts M.Phil. and Ph.D. Admission Test 2026
View Details → 05/04/2026
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽيءَ “معرڪه حق” جي سري هيٺ 7 مئي تي ري...
View Details → 04/30/2026
1024 x 768
جامعہ سندھ میں “معرکہ حق” کے سلسلے میں 7 مئی کو ری...
View Details → 04/30/2026