جامعہ سندھ کی جانب سے سیمسٹر امتحانات کیلئے فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 19 فروری تک توسیع

 ناظم امتحانات سیمسٹر جامعہ سندھ جامشورو محمد معشوق صدیقی نے اپنے اعلامیہ کے ذریعے مطلع کیا ہے کہ جامعہ سندھ میں دوسرے سیمسٹر کے امتحانات کیلئے امپروئر و فیلیوئر امیدوار 19 فروری تک آن لائن امتحانی فارم و فیس جمع کرا سکتے ہیں

Author: Mrs. Shumaila Solangi 02/16/2021
Announcements
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽي پاران تعليمي سال 2026ع بيچلرس ۽ ٿرڊ ا...
View Details → 09/16/2025
1024 x 768
سنڌالاجي ۾ سڀاڻي ڪتابي ميلي جي اختتامي تقريب ۽ “ج...
View Details → 09/16/2025
1024 x 768
جامعہ سندھ کا تعلیمی سال 2026ء کے تحت بیچلر اور تھرڈ...
View Details → 09/16/2025