جامعہ سندھ کی جانب سے بوائز ہاسٹلز میں ری الاٹمنٹ کی تاریخ میں 26 فروری تک توسیع

 جامعہ سندھ جامشورو کی جانب سے بوائز ہاسٹلز میں ری الاٹمنٹ کی تاریخ میں 26 فروری تک توسیع کی گئی ہے۔ ایڈمن افسر بوائز ہاسٹلز جامعہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بوائز ہاسٹلز میں رہائش پذیر طلباء 26 فروری 2021ء تک ری الاٹمنٹ کی فیس جمع کرا سکتے ہیں۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 02/18/2021
Announcements
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽيءَ ۾ انسٽيٽيوٽ آف لينگويجز پاران پن...
View Details → 08/28/2025
1024 x 768
جامعہ سندھ میں انسٹیٹیوٹ آف لینگویجز کی جانب سے پ...
View Details → 08/28/2025
1024 x 768
SU int’l conference sheds light on teachings of Prophet Muhammad (PBUH)
View Details → 08/28/2025