جامعہ سندھ کی جانب سے ایم اے(پاس)فائنل سالانہ امتحانات 2019ء کے نتائج کا اعلان

امعہ سندھ جامشورو کی جانب سے ایم اے (پاس) فائنل سالانہ امتحانات 2019ء کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے۔ ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر سراج الحق کاندھڑو کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایم اے (پاس)فائنل سالانہ امتحانات 2019ء میں مجموعی طور پر 6645امیدواروں نے حصہ لیا، جن میں سے 4034کو پاس اور 1969امیدواروں کوفیل قرار دیا گیا ہے۔ ایم اے کے امتحانات میں 439 امیدواروں کو فرست کلاس، 3094 کو سیکنڈ اور 501 امیدواروں کو تھرد کلاس میں کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ ایم اے فائنل کے امتحانات میں کامیابی کا مجموعی تناسب 60.70 فیصد رہا

Author: Mrs. Shumaila Solangi 03/04/2021
Announcements
1024 x 768
Sindh University organizes career counseling session for CSS aspirants - DG Civil Services...
View Details → 10/22/2025
1024 x 768
SU extends exam form deadline for multiple programs
View Details → 10/22/2025
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽي پاران سي ايس ايس جي خواهشمند اميدوا...
View Details → 10/22/2025