جامعہ سندھ کی جانب سے ایم بی اے (ایوننگ) کے سیمسٹر امتحانات کی فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 13 دسمبر تک توسیع

ناظم امتحانات سیمسٹر جامعہ سندھ جامشورو محمد معشوق صدیقی نے اپنے ایک سرکیولر میں مطلع کیا ہے کہ جامعہ سے ملحقہ کالجز و انسٹیٹیوٹس میں 2 سالہ ایم بی اے 6 سیمسٹر پروگرام کے تیسرے اور چھٹے سیمسٹر کے امتحانات بہت جلد منعقد کیے جائیں گے۔ ناظم امتحانات کے مطابق امتحانات کا آن لائن فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے، جس کے تحت بغیر لیٹ فی کے فیس جمع کرانے کی تاریخ 7 دسمبر سے 13 دسمبرمقرر کی گئی ہے، تاہم 13 سے 17 دسمبر تک 5000 روپے لیٹ فی کے ساتھ امتحانی فارم جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 12/07/2021
Announcements
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽي جي وائيس چانسلر ٻوٽن جي پوکائي مهم ...
View Details → 09/18/2025
1024 x 768
ورلڊ بئنڪ پاران سنڌ يونيورسٽي ۾ فشريز اڪواڪلچر لي...
View Details → 09/18/2025
1024 x 768
شیخ الجامعہ سندھ نے شجرکاری مہم کا آغاز کردیا، در...
View Details → 09/18/2025