جامعہ سند ھ کی جانب سے اے ڈی ایس باٹنی کے پہلے سیمسٹر کے امتحانات کے فارم و فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 اکتوبر 2022ءمقرر

ظم سیمسٹر امتحانات جامعہ سندھ جامشورو محمد معشوق صدیقی نے اپنے ایک اعلامیہ میں مطلع کیا ہے کہ جامعہ سندھ سے ملحقہ فیڈرل گورنمنٹ ڈگری کالج حےدرآباد میں 2 سالہ اے ڈی ایس باٹنی پروگرام کے امتحانات بہت جلد منعقد کیے جائیں گے۔ اعلامیہ کے مطابق 2 سالہ اے ڈی ایس باٹنی پروگرام حصہ اول و دوم (ریگیولر و فیلوور) کے پہلے اور تیسرے سیمسٹر کے امتحانات کیلئے 3 سے 10 اکتوبر 2022ءتک بغیر لیٹ فی کے امتحانی فارم جمع کرائے جا سکتے ہیں، تاہم 11 سے 14 اکتوبر 2022ءتک 5000 روپے لیٹ فی کے ساتھ فارم جمع کرائے جا سکیں گے۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 09/30/2022
Announcements
1024 x 768
SU fixes 30% cutoff line for 2026 bachelor admissions - E-portal to remain open from Oct 2...
View Details → 10/29/2025
1024 x 768
SU celebrates World Pharmacists Day with seminar, poster exhibition VC Marri urges pharma...
View Details → 10/29/2025
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽي پاران بيچلر ڊگري پروگرامن ۾ داخلائ...
View Details → 10/29/2025