جامعہ سندھ سے ملحقہ سرکاری کالجز میں اے ڈی ای/بی ایڈ کے دوسرے سیمسٹر کے امتحانات 29 نومبر سے منعقد ہونگے

 ناظم سیمسٹر امتحانات جامعہ سندھ جامشورو محمد معشوق صدیقی نے اپنے ایک اعلامیہ میں مطلع کیا ہے کہ جامعہ سے ملحقہ سرکاری کالجز میں اے ڈی ای/ بی ایڈ آنرز (ریگیولر و فیلوور) کی تمام بیچز کے دوسرے سیمسٹر 2021ءکے امتحانات منگل 29 نومبر 2022ءسے منعقد کیے جائیں گے۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 11/14/2022
Announcements
1024 x 768
تعلیمی ماحول کو یقینی بنانے کے لیے سندھ یونیورسٹی...
View Details → 05/05/2026
1024 x 768
شیخ الجامعہ سندھ کا طلباء کو مہارتوں اور موافقت پ...
View Details → 05/05/2026
1024 x 768
معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر جامعہ سندھ میں مل...
View Details → 05/05/2026