جامعہ سندھ سے ملحقہ کالجز میں اے ڈی آرٹس، سائنس، کامرس و ایم اے (پریویس) کے سالانہ امتحانات 2022ءکے فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 ستمبر مقرر

 جامعہ سندھ جامشورو سے ملحقہ کالجز میں اے ڈی آرٹس، سائنس، کامرس و ایم اے پریویس کے سالانہ امتحانات 2022ءکے فارم جمع کرانے کے آخری تاریخ 10 ستمبر 2023ءمقرر کی گئی ہے اس سلسلے میں ناظم سالانہ امتحانات شاہد حسین لاڑک نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں مطلع کیا ہے کہ جامعہ سے ملحقہ کالجز میں اے ڈی آرٹس (ریگیولر و ایکسٹرنل)، اے ڈی سائنس، کامرس و ایم اے پریویس (ایکسٹرنل) سالانہ امتحانات 2022ءکے امیدوار 31 جولائی سے 10 ستمبر 2023ءتک آن لائن فارم جمع کرا سکتے ہیں۔ کنٹرولر کے مطابق امتحانی فیس حبیب بینک کی کسی بھی برانچ میں جمع کرائی جا سکتی ہے، تاہم ایچ بی ایل موبائل ایپ و کونیکٹ کے ذریعے بھی فیس جمع کرائی سکتی ہے۔ انہوں نے امیدواروں کو مشورہ دیا کہ کسی دوسری بینک سے فنڈز ٹرانسفر، ایزی پیسہ یا جیز کیش کے ذریعے فیس ہرگز جمع نہ کرائی جائے۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 08/01/2023
Announcements
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽيءَ ۾ ايم ايس/ايم فل ۽ پي ايڇ ڊي باٽني ...
View Details → 08/29/2025
1024 x 768
جامعہ سندھ میں ایم ایس/ایم فل و پی ایچ ڈی باٹنی میں...
View Details → 08/29/2025
1024 x 768
Dr Abdul Razaque Channa appointed as In‑Charge SU's Anthropology & Archaeology Departmen...
View Details → 08/09/2025