جامعہ سندھ کی جانب سے اے ڈی ای/بی ایڈ، بی سی ایس اور بی ایس کیمسٹری و زولاجی کے پہلے سیمسٹر کے امتحانات 19 ستمبر سے منعقد کرنے کا اعلان

جامعہ سندھ جامشورو کی جانب سے ملحقہ سرکاری کالجز میں اے ڈی ای/ بی ایڈ (آنرز)، بی سی ایس اور بی ایس کیمسٹری و زولاجی کے پہلے سیمسٹر کے امتحانات 19 ستمبر 2023ء سے منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔اس سلسلے میں ناظم سیمسٹر امتحانات محمد معشوق صدیقی نے ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے مطلع کیا ہے کہ اے ڈی ای/ بی ایڈ (آنرز)، بی سی ایس اور بی ایس کیمسٹری و زولاجی (بیچ 2022ء و 2023ء) کے پہلے سیمسٹر کے امتحانات 19 ستمبر 2023ء سے لیئے جائیں گے۔امتحانات کا تفصیلی شیڈیول ملحقہ کالجز کو جلد ارسال کیا جائے گا۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 08/30/2023
Announcements
1024 x 768
University of Sindh to Hold Pre-Entry Test on October 4; VC Reviews Arrangements
View Details → 09/25/2026
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽي ۾ پهريون مارئي گرلز هاسٽل انٽرپرينØ...
View Details → 09/24/2026
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽيءَ ۾پري انٽري ٽيسٽ 4 آڪٽوبر تي ٿينديØ...
View Details → 09/24/2026