جامعہ سندھ اور اس کے تمام کیمپسز عیدالفطر کی تعطیلات کی وجہ سے 10 سے 12 اپریل تک بند رہیں گے

جامعہ سندھ جامشورو اور اس کے تمام کیمپسز حکومت سندھ کی جانب سے اعلانیہ عیدالفطر کی تعطیلات کی وجہ سے 10 سے 12 اپریل 2024ءتک بند رہیں گے۔ رجسٹرار جامعہ سندھ پروفیسر ڈاکٹر مشتاق علی جاریکو کی جانب سے اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیلات کے دوران ضروری ڈیوٹیز کا عملہ حسب معمول اپنی خدمات سرانجام دے گا۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 04/09/2024
Announcements
1024 x 768
ڇھ روزه سنڌالاجي ڪتابي ميلو
View Details → 09/03/2025
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽيءَ جي فارميسي پرئڪٽس شعبي جي 4 پي ايڇ...
View Details → 09/02/2025
1024 x 768
جامعہ سندھ کے شعبہ فارمیسی پریکٹس کے 4 پی ایچ ڈی اس...
View Details → 09/02/2025